اوورسیزپاکستانی ہمارے سروں کا تاج ، ان کا ملکی ملکی معیشت میں اہم کردار ہے : وفاقی وزیراطلاعات

اوورسیزپاکستانی ہمارے سروں کا تاج ، ان کا ملکی ملکی معیشت میں اہم کردار ہے : وفاقی وزیراطلاعات

وفاقی وزیراطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ اوورسیزپاکستانی ہمارے سروں کا تاج ہیں،انکا ملکی معیشت میں اہم کردار ہے ۔

وفاقی دارالحکومت اسلام آبادمیں اوورسیزپاکستانی کنونشن سے گفتگو کے دوران عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ تارکین وطن دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کر رہے ہیں، پاکستان میں اوورسیز پاکستانی کنونشن کا مقصد تارکین وطن کی خدمات کو سراہنا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں:ڈیڑھ لاکھ ہنر مند پاکستانیوں کو بیلا روس میں روزگار ملے گا، عطااللہ تارڑ

اوورسیزپاکستانی ہرسال اربوں ڈالرزکی ترسیلات زر ملک بھجواتے ہیں، اوورسیز پاکستانی ہماری شان ہیں ۔  ان کا مزید کہنا تھا کہ جب بھی کوئی اچھا کام ہوتا ہے تو سوشل میڈیا پرمنفی خبریں پھیلائی جاتی ہیں، پاکستان ٹیک آف کر رہا ہے، اڑان پاکستان پراجیکٹ کے تحت پاکستان مزید ترقی کرے گا ۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *