پی ایس ایل، فخر زمان نے محمد رضوان کا ریکارڈ برابر کردیا

پی ایس ایل، فخر زمان نے محمد رضوان کا ریکارڈ برابر کردیا

لاہور قلندرز کے بیٹر فخر زمان نے پی ایس ایل ایڈیشن 10 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف میچ میں محمد رضوان کا ریکارڈ برابر کر دیا۔

فخر زمان نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے پی ایس ایل میں اپنی  20ویں نصف سنچری مکمل کی، اس طرح وہ پی ایس ایل کی تاریخ میں 20 یا اس سے زائد ففٹیز بنانے والے تیسرے کھلاڑی بن گئے ہیں۔

پی ایس ایل، شاہین آفریدی نے بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا

محمد رضوان نے بھی پی ایس ایل میں پچاس نصف سنچریاں بنا رکھی ہیں، دونوں کھلاڑی اب مشترکہ طور پر دوسرے نمبر پر موجود ہیں۔ سب سے زیادہ نصف سنچریاں بنانے کا اعزاز بابر اعظم کے پاس ہے، انہوں نے پی ایس ایل میں 33 نصف سنچریاں بنا رکھی ہیں۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *