عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی، پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات سستی ہونے کا امکان

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی، پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات سستی ہونے کا امکان

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات سستی ہونے کا امکان ہے۔

نجی ٹی وی کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے 27 پیسے فی لیٹر تک کمی ہو سکتی ہے، ہائی اسپیڈ ڈیزل  7 روپے فی لیٹر سستا ہونے کا امکان ہے۔

سیمنٹ کی ملکی برآمدات میں ایک ماہ کے دوران بڑا اضافہ ہو گیا

مٹی کا تیل  7 روپے 47 پیسے فی لیٹر اور لائٹ ڈیزل  7 روپے 21 پیسے فی لیٹر سستا ہو سکتا ہے۔ واضح رہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا حتمی فیصلہ حکومت کرے گی۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *