فچ ریٹنگ نے پاکستان کا آؤٹ لک مستحکم قرار دے دیا، ریٹنگ ایجنسی کے مطابق پاکستان نے بجٹ خسارے کو محدود کیا ہے، جبکہ اسٹرکچرل ریفارمز سے بھی بھی معیشت میں بہتری آئی ہے۔
فچ کی رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال پاکستان کا بجٹ خسارہ جی ڈی پی کے چھ فیصد تک رہنے کا امکان ہے، جو گزشتہ مالی سال 7 فیصد تھا۔