دنیا بھر میں چینی موبائل فونز کی طلب میں اضافہ ہو گیا

دنیا بھر میں چینی موبائل فونز کی طلب میں اضافہ ہو گیا

رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں دنیا بھر میں چینی موبائل فونز کی طلب میں اضافہ ہو گیا ہے۔

عالمی تحقیقی ادارے کاؤنٹر پوائنٹ کا کہنا ہے کہ چین کے مختلف موبائل برینڈزکی طلب 29 فیصد سے بڑھ کر 30 فیصد ہو گئی ہے۔

امریکی ڈالر کمزور، روپے کی قدر میں اضافہ ہو گیا

سام سنگ کی طلب دو فیصد کی کمی سے 18 فیصد رہی،قدرے سستے موبائل 16 ای کی لانچ سے آئی فون کی طلب 19 فیصد پر برقراررہی۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *