انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی ہو گئی

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی ہو گئی

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی ہو گئی۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ ریکارڈ ہوا جس کے بعد ڈالر 280 روپے 46 پیسے پر بند ہوا۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید اضافہ

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید 280 روپے 65 پیسے اور قیمت فروخت 282 روپے 15 پیسے رہی۔ سعودی ریال کی قدر 74 روپے 74 پیسے جبکہ بحرینی دینار کی قدر 744 روپے 04 پیسے رہی۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *