وفاقی حکومت پیٹرولیم مصنوعات پر بڑھائی گئی لیوی کے ذریعے 30 جون تک 28 ارب 18 کروڑ روپے حاصل کرے گی۔
وزارت توانائی کی جانب سے جاری کئے گئے اعلامیہ کے مطابق لیوی بڑھانے سے ہر ماہ 11 ارب 27 کروڑ روپے حاصل ہوں گے۔
حکمران خواب خرگوش کے مزے لے رہے ہیں انہیں جگانا ہو گا، مولانا فضل الرحمان