پاکستانی مارکیٹ میں آج سونے اور چاندی کے بھاؤ

پاکستانی مارکیٹ میں آج سونے اور چاندی کے بھاؤ

بین الاقوامی مارکیٹ کے رجحان کے مطابق پاکستان میں 17 اپریل2025 کو سونے کی قیمتوں میں مسلسل اتار چڑھاؤ رہا۔ درج کردہ نرخ مقامی سونے کی مارکیٹوں اور مختلف شہروں کی صرافہ مارکیٹوں کی طرف سے فراہم کیے گئے ہیں۔

سونے کی قیمتیں

صرافہ مارکٹوں میں جمعرات کو خالص سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 52 ہزار 200 روپے، 10 گرام سونے کی قیمت 3 لاکھ 19 ہزار 960 روپے، جبکہ 1 گرام سونے کی قیمت 30 ہزار 196 روپے رہی ہے۔

چاندی کی قیمتیں

صرافہ مارکیٹ میں چاندی قیمتوں کے مطابق ایک تولہ چاندی کی قیمت 3 ہزار 411 روپے، 10 گرام چاندی کی قیمت 2 ہزار 924 روپے 4 پیسے جبکہ ایک گرام چاندی کی قیمت 292 روپے 44 پیسے مقرر ہے۔

عالمی مارکیٹ میں قیمتیں

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت فی اونس 3338.07 ڈالر جبکہ چاندی کی قیمت 32.60 ڈالر رہی ہے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *