پی آئی اے کی لاہور سے باکو کیلئے ہفتہ وار دو پروازیں کل سے شروع ہوں گی

پی آئی اے کل اتوار سے لاہور سے باکو کیلئے ہفتہ وار 2 پروازیں شروع کر رہی ہے۔

قومی ائیر لائن کی جانب سے باکو کی پروازیں شروع ہونے سے قبل روڈ شو کا انعقادکیا گیا جس میں تمام ٹریول ایجنٹس، ٹور آپریٹرز اور سیاحت سے منسلک افراد نے شرکت کی۔

پاکستان کے مختلف شہروں میں سیمنٹ کی قیمتوں میں ملا جلا رجحان، سالانہ بنیاد پر نمایاں اضافہ

ایشیا ء کا یورپ کہلائے جانے والا شہرباکو دنیا کے ایک بڑے سیاحتی مقام کی حیثیت سے ابھر رہا ہے،پی آئی اے کے ترجمان نے شرکا ء کو بتایا کہ پی آ ئی اے لاہور کو مزید نئی پروازیں دینے کی منصوبہ بندی کررہا ہے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *