عمران خان سے جیل میں ملاقات کا دن، فیملی ممبران کی فہرست جیل انتظامیہ کو ارسال

عمران خان سے جیل میں ملاقات کا دن، فیملی ممبران کی فہرست جیل انتظامیہ کو ارسال

بانی پی ٹی ائی سے اڈیالہ جیل میں آج ملاقاتوں کا دن ہے،عمران خان سے ملاقات کے لیے فیملی ممبران کی فہرست اڈیالہ جیل انتظامیہ کو پہنچا دی گئی۔

ترجمان بانی پی ٹی آئی نیاز اللہ خان نیازی کا کہنا تھا کہ عمران خان سے ملاقات کرنے والے 6 رکنی فیملی ممبران کی فہرست سلمان اکرم راجہ کی جانب سے فراہم کی گئی ہے۔

مزید پڑھیں: ملک کے ممتاز سرجن ڈاکٹر ادیب رضوی کو عالمی ایوارڈ سے نوازا گیا

نیاز اللہ خان نیازی نے مزید بتایا کہ فیملی ممبران میں بانی پی ٹی آئی کی تین بہنیں علیمہ خان، ڈاکٹر عظمیٰ خان، نورین نیازی، کزن قاسم زمان خان، نوشیرواں برقی اور جمشید برقی شامل ہیں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *