پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے بھارتی باکسر کو پہلے ہی رائونڈ میں ناک آئوٹ کر دیا

پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے بھارتی باکسر کو پہلے ہی رائونڈ میں ناک آئوٹ کر دیا

پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے ویلٹر ویٹ باکسنگ میں بھارتی حریف باکسر ایسورن کو پہلے ہی رائونڈ میں ناک آئوٹ کر دیا۔

پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے بھارتی باکسر ایسورن کو شکست دیدی۔ انہوں نے اپنے حریف کو پہلے ہی رائونڈ میں ناک آئوٹ کردیا۔ عثمان وزیر نے بھارتی باکسر کو محض ایک منٹ 41 سیکنڈ میں ہرایا۔

مزید پڑھیں: پاکستان کیساتھ آئندہ دو طرفہ کرکٹ سیریز نہیں کھیلیں گے، نائب صدر بی سی سی آئی

بینکاک میں ہونیوالی ویلٹرویٹ فائٹ براہ راست نشر کی گئی تھی۔ واضح رہے کہ عثمان وزیر نے کیرئیر کی 17ویں انٹرنیشنل فائٹ جیتی ہے اور وہ 17/0 کے اسکور کیساتھ ابھی بھی ناقابل شکست ہیں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *