سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہو گئی

سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہو گئی

سونا مزید سستا، سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہو گئی۔

ملک میں سونے کے فی تولہ نرخ میں 3300 روپے کی کمی کے بعد قیمت 3 لاکھ 48 ہزار 700 روپے کی سطح پر آ گئی ہے۔

سوزوکی کلٹس کا اب آسان اقساط پر ادائیگی کا پلان متعارف 

دس گرام سونا 2833 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 98 ہزار 950 روپے کا ہو گیا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز سونے کے نرخ میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی تھی۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *