پی ایس ایل کی براڈ کاسٹ کمپنی میں شامل بھارتی عملے کو بھی واپس بھیج دیا گیا

پی ایس ایل کی براڈ کاسٹ کمپنی میں شامل بھارتی عملے کو بھی واپس بھیج دیا گیا

پاکستان سپر لیگ  کی براڈ کاسٹ کمپنی میں شامل بھارتی عملے کو واپس بھیج دیا گیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب پولیس کا کہنا ہے کہ براڈ کاسٹ کمپنی کے 23 بھارتی شہریوں کو بھارت روانہ کر دیا گیا ہے۔ انہیں واہگہ بارڈر کے راستے انڈیا بھجوایا گیا۔

بھارت نے کوئی معمولی سی بھی غلط حرکت کی تو جنگ چھڑ جائے گی، خواجہ آصف

حکومت کی طرف سے بھارتی شہریوں کو فوری پاکستان چھوڑنے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔ واضح رہے کہ مقبوضہ کشمیر کے ضلع پہلگام کے سیاحتی مقام پر فائرنگ کے واقعے میں 26 افراد ہلاک ہوئے تھے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *