ایک وجہ خصوصی کمیٹی کی سفارشات کی روشنی میں ا نٹرمیڈیٹ حصہ اول کے سالانہ امتحانات برائے 2024 کے سائنس پری میڈیکل، پری انجینئرنگ اور سائنس جنرل گروپس کے تمام طلبہ کو ریاضی، کیمسٹری اور فزکس کے پرچوں میں گریس مارکس دینے کا عمل جاری ہے۔
دوسری وجہ میٹرک اور انٹر کے کچھ ایسے امتحانی مراکز ہیں جن میں 8 اپریل سے میٹرک کے امتحانات جاری ہیں جو 8 مئی 2025 تک جاری رہیں گے۔