پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ، ایک ہزار پوائنٹس سے زائد اضافہ

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ، ایک ہزار پوائنٹس سے زائد اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز  کاروبار کا مثبت آغاز دیکھا جارہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق بازارِ حصص کے بینچ مارک 100 انڈیکس میں ایک ہزار سے زائد  پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : پاکستانی فضائی حدود کی بندش، بھارتی ایئر لائنز کو یومیہ 21 کروڑ کا جھٹکا

کاروبار کے دوران 100 انڈیکس ایک ہزار 173 پوائنٹس میں اضافے سے ایک لاکھ 16 ہزار 642 پر آ گیا۔

آج اب تک کے کاروبار کے دوران انڈیکس ایک  لاکھ 16ہزار 658 پوائنٹس کی بلندی پر بھی پہنچا۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *