تبت میں زلزلے کے شدید جھٹکے، شدت 5.2ریکارڈ

تبت میں زلزلے کے شدید جھٹکے، شدت 5.2ریکارڈ

چین اور تبت میں منگل 29 اپریل 2025 کی سہ پہر تبت اور چین کے مغربی صوبے زیزانگ میں 5.2 شدت کا زلزلہ آیا ہے۔ زلزلے کی گہرائی کا تعین نہیں کیا جا سکا ہے لیکن خیال کیا جا رہا ہے کہ یہ کم گہرائی میں ہوا ہے۔ 

چین کے زلزلہ پیما سینٹر کے مطابق زلزلے کی شدت 5.2 ریکارڈ کی گئی ہے، زلزلے کے جھٹکے چین کے مغربی علاقوں خصوصاً تبت میں محسوس کیے گئے ہیں، ابھی تک کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *