اسلام آباد اور لاہور دنیا کے محفوظ ترین شہروں کی فہرست میں شامل

اسلام آباد اور لاہور دنیا کے محفوظ ترین شہروں کی فہرست میں شامل

اسلام آباد اور لاہور دنیا کے محفوظ ترین شہروں کی فہرست میں شامل  ہو گئے، وفاقی دارالحکومت نے تو بڑے شہروں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔

ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق گلوبل ویب سائٹ نمبیو نے دنیا کے 380 شہروں کی سیفٹی انڈیکس جاری کی ہے جس میں اسلام آباد کو دنیا کے دیگر بڑے شہروں کے مقابلے میں زیادہ محفوظ قرار دیا گیا ہے۔

سونے کی قیمت 3 لاکھ 45 ہزار 800 روپے تولہ ہو گئی

جاری کئے گئے سیفٹی انڈیکس میں اسلام آباد کو لندن، نیویارک، اوسلو، سڈنی، ماسکو، ٹورنٹو اور بارسلونا سے زیادہ محفوظ شہر قرار دیا گیا ہے، ورلڈ سیفٹی انڈیکس میں اسلام آباد 93 ویں نمبر پر محفوظ ترین شہر قرار ہے۔

سیفی انڈیکس میں پنجاب کے دارالحکومت لاہور کا 130 واں نمبر ہے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *