معروف چینی تجزیہ کار وکٹر گائو نے کہا ہے کہ پاکستان پر حملہ ہوا تو چین پاکستان کے ساتھ کھڑا ہو گا۔
ماہر عالمی امور وکٹر گاؤ نے واضح الفاظ میں کہا کہ اگر کوئی بھی ملک پاکستان پر حملہ کرے گا تو چین پاکستان کے دفاع کیلئے ساتھ کھڑا ہو گا، چین پاکستان کو کبھی تنہا نہیں چھوڑے گا۔