پاک فوج اس وقت ہندوستانی فوج کو مار کم گھسیٹ زیادہ رہی ہے، منصور علی خان ایل او سی سے دلچسپ حقائق سامنے لے آئے

پاک فوج اس وقت ہندوستانی فوج کو مار کم گھسیٹ زیادہ رہی ہے، منصور علی خان ایل او سی سے دلچسپ حقائق سامنے لے آئے

معروف صحافی اور سینئر اینکر منصور علی خان نے ایل او سی کی تازہ ترین صورتحال پر تبصرہ کرتے کر تے ہوئے کہا ہے کہ اس وقت پاک فوج  ہندوستانی فوج کو مار کم گھسیٹ زیادہ رہی ہے اور ہندوستانی فوج کی فلمی بہادری ہوا ہو چکی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی اور معروف اینکر منصور علی خان نے ایل او سی کی تازہ ترین صورتحال پر تبصرہ کرتے کر تے ہوئے کہا ہے کہ ہندوستانئ فوج کے فلمی بہادری کے نعرے ہوا ہو چکے ہیں اور لائن آف کنٹرو ل پر موجودہ صوتحال یہ ہے کہ ا ہے کہ اس وقت پاک فوج اس وقت ہندوستانی فوج کو مار کم گھسیٹ زیادہ رہی ہے اور ہندوستانی فوج کی فلمی بہادری ہوا ہو چکی ہے۔

منصور علی خان نے کہا واضح کیا کی ہندوستانی میڈیا جو اپنے TV چینلز پر بیٹھ کے دن رات بکواس کرتے رہتے ہیں کہ گھر میں گھس کے مارے گے کوئی انہیں جا کے بتاؤ کہ پائی جی گھسنا تو دور LOC کے نزدیک بھی آنے سے ڈر رہے ہیں آپکے فوجی طیارے۔
منصور علی خان نے کہا کہ پاک فضائیہ نے ہندوستانی فوج کے رافیل طیاروں کے حوالے سے بلند بانگ نعرے کی قلعی کھول دی ہے اور ہندوستانی پائلٹس پاکستانی سرحدوں کےقریب آنے سے بھی خوفزدہ ہیں۔

منصور علی خان نے کہا کہ پاکستان ائیر فورس کی پٹرولنگ نے انڈین طیاروں کی مکمل ہوا نکال دی ہے اور وہ پاکستانی سرحد کئ قریب آنے سے بھی خوفزدہ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حالیہ دنوں میں ایک موقع ایسا بھی آیا ہے جب ایک ہئ وقت میں پی  اے ایف کے تیس سے چالیس لڑاکے طیارے ایک ہئ وقت میں پٹرولنگ کر رہے تھے جس سے بھارتی رافیل ادھر دیکھنے سے بھی خوفزدہ ہیں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *