
- May 3, 2025
0
56
Less than a minute
تفصیلات کے مطابق وزارتِ صنعت و پیداوار کے زیلی ادارے یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کے 3500 کنٹریکٹ ملازمین کو فارغ کر دیا ، اور اس حوالے سےوزارت صنعت و پیداوار کے اعلی حکام نے 3500 کنٹریکٹ ملازمین کو فارغ کرنے کے احکامات جاری کر دیئے
اپ اس خبر کو سوشل میڈیا پر بھی پھیلا سکتے ہیں
editor