Skip to content
پاکستانی خاتون سے شادی چھپانے پر بھارتی فورس کے اہلکار کو برطرف کر دیا گیا
Home - دنیا - پاکستانی خاتون سے شادی چھپانے پر بھارتی فورس کے اہلکار کو برطرف کر دیا گیا
پاکستانی خاتون سے شادی چھپانے پر بھارتی فورس کے اہلکار کو برطرف کر دیا گیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں تعینات خصوصی پولیس فورس کے اہلکار منیر احمد کو پاکستا نی خاتون سے شادی چھپانے پر برطرف کر دیا گیا۔
سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے اہلکار منیر احمد کو ایک روز پہلے جموں کشمیر سے بھوپال ٹرانسفر کیا گیا تھا۔