پی ٹی آئی کا حکومتی بریفنگ میں شرکت سے انکار، حکومتی اتحاد کا شدید ردعمل

پی ٹی آئی کا حکومتی بریفنگ میں شرکت سے انکار، حکومتی اتحاد کا شدید ردعمل

وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نےپی ٹی آئی کی پاک بھارت کشیدگی پر حکومتی بریفنگ میں شرکت سے انکار پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان سے اور توقع بھی کیا کی جاسکتی ہے یہی کرسکتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق رہنما  مسلم لیگ (ن) عظمی بخاری نے لایور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ تحریکِ انسافکہ ہر وقت ملک کا بائیکاٹ ہی کرسکتے ہے، اپنی حکومت میں کسی بریفنگ میں نہیں بیٹھے تھے اور رونا روتے تھے کیا کروں جنگ کرلوں؟

انہوں نے کہا کہ ان سے اور توقع بھی کیا کی جاسکتی ہے، اپنے ٹائیگر ابھی بھی ملک اور اداروں کے خلاف جنگ برپا کئے ہوئے ہیں۔

عظمیٰ بخاری کا مزیدکا کہنا تھا کہ یہ یہی کرسکتے ہیں ہر وقت ملک کا بائیکاٹ،یہ کبھی پاکستانی بن کر نہیں سوچ سکتے،ہر جگہ گھٹیا حرکتیں پی ٹی آئی کی جانب سے اس رویے پر افسوس ہی کیا جا سکتا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *