Skip to content
پاکستان ریلویز نے تمام لگژری سیلونز مسافروں کی بکنگ کے کرایوں کا اعلان کر دیا
Home - آزاد سیاست - پاکستان ریلویز نے تمام لگژری سیلونز مسافروں کی بکنگ کے کرایوں کا اعلان کر دیا
پاکستان ریلویز نے تمام لگژری سیلونز مسافروں کی بکنگ کے کرایوں کا اعلان کر دیا۔
پاکستان ر یلویز کے مطابق وزیراعظم سیلون میں کراچی تا لاہور چھ لاکھ روپے جبکہ اسلام آباد سے لاہور ڈیڑھ لاکھ روپے کرایہ ہوگا۔
اس کے علاوہ دیگر سلونز میں کراچی تا لاہور چار لاکھ جبکہ اسلام آباد سے لاہور ایک لاکھ روپے تک کرایہ ہوگا۔