روپیہ مزید کمزور، ڈالر کی قدر میں اضافہ ہو گیا

روپیہ مزید کمزور، ڈالر کی قدر میں اضافہ ہو گیا

انٹربینک میں روپیہ ڈالر کی نسبت کمزور، ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ ہو گیا۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 15 پیسے مہنگا ہو گیا اس طرح ڈالر 281 روپے 37 پیسے پر بند ہوا۔

سونے کی مقامی اور عالمی قیمتوں میں اضافہ، 6100 روپے فی تولہ مہنگا

گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 281 روپے 22 پیسے پر بند ہوا تھا۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *