بھارت کی جانب سے پاکستان پر رات گئے بزدلانہ حملے کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ردعمل سامنے آگیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق امریکی صدر کا کہنا ہےکہ میں اپنے اوول آفس کے دروازے پر تھا جب میں نے یہ پاکستان پر حملے بارے بات سنی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان پر حملے کے بعد دنیا بھر میں ایک بار پھر ہندوستان کو بین الاقوامی سفارتی سطح پر ناکامی کا سامنا کرنا پڑ رہاہے ۔
رات کی تاریکی میں حملہ کرنے والے بزدل دشمن ہیں ۔ بھارت کو چاہیے کہ ایسی بردلانہ کارروائیوں سے باز رہے ۔ ٹرمپ نے مزید کہا کہ بھارت اور پاکستان کے درمیان کشیدگی صدیوں پرانی ہے اور انہوں نے امید ظاہر کی کہ یہ تنازع جلد ختم ہو جائے گا۔