پاک فوج نے لائن آف کنٹرول پرایک اور بھارتی چیک پوسٹ تباہ کردی

پاک فوج نے لائن آف کنٹرول پرایک اور بھارتی چیک پوسٹ تباہ کردی

پاک فوج کی بھرپورجوابی  کارروائیاں جاری ، پاک فوج نے لائن آف کنٹرول پرایک اور بھارتی چیک پوسٹ تباہ کردی ۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق کوٹ کٹھیرا سیکٹر (کوٹلی) میں دشمن کی سرلیا -1پوسٹ تباہ کردی گئی، دشمن کی پوسٹ کو مارٹر گولے سے نشانہ بنایا گیا ، بھارتی پوسٹ دھویں کے بادلوں کی  لپیٹ میں آگئی ۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بھارتی جارحیت کا پاک فوج اُسی کی زبان میں جواب دے رہی ہے، پاکستان کی مسلح افواج کی جوابی کارروائیوں میں دشمن  کو بھاری نقصان اٹھانا پڑ رہا ہے ۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *