پاک بھارت کشیدگی، لاہور کی فضائی حدود کمرشل پروازوں کے لیے دوبارہ بند ،نیا نوٹم جاری

پاک بھارت کشیدگی، لاہور کی فضائی حدود کمرشل پروازوں کے لیے دوبارہ بند ،نیا نوٹم جاری

پاک بھارت کشیدگی کے باعث لاہور کی فضائی حدود میں مختلف فضائی روٹس کو کمرشل پروازوں کے لیے دوبارہ بند کردیا گیا۔

اس حوالے سے پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کا نیا نوٹم بھی جاری کردیاگیاہے ، نوٹم کے مطابق لاہور کی فضائی حدود کے روٹ J139, J 165, اور J 186 روٹ فلائٹ آپریشن کے لیے بندہیں، فضائی حدود کے یہ روٹس آپریشنل وجوہات کے بعد 24 گھنٹے کے لیے بند کیے گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: بھارتی فوج نے سانگھڑ پوسٹ بلمقابل چری کوٹ سیکٹر پر بھی سفید جھنڈا لہرا دیا

دوسری طرف اسلام آباد ایئرپورٹ پر فضائی آپریشن بحال ہے اوراسلام آباد آنے والی پروازوں کو اے ٹی سی سے معاونت کے بعد آنے کی اجازت ہوگی۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *