امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاک بھارت کشیدگی میں ثالثی کی پیش کردی
میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ میں چاہتا ہوں کہ دونوں ممالک جارحیت سے رک جائیں اور اس سلسلہ میں اگر میں کوئی کردار ادا کرسکتا ہوں تو میں حاضر ہوں۔
ٹرمپ نے مزید کہا کہ میں دونوں کے ساتھ مل چلنا چاہتا ہوں۔ میں دونوں کو بہت اچھی طرح جانتا ہوں اور میں انہیں رکتے ہوئے دیکھنا چاہتا ہوں۔

