بھارت پاکستان کی جوابی کارروائی سے خوف کھانے لگا، ملک بھر میں 16 ائیر پورٹس بند کردیے۔
نجی ٹی وی کے مطابق ایوی ایشن ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارتی حکومت نے شملہ، بھوج، راج کوٹ، جیسلمیر، جودھپور، چندی گڑھ ، پٹھان کوٹ ایئرپورٹس کمرشل پروازوں کیلئے بند کر دیے ہیں۔