Menu
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
آزاد ریسرچ
فیکٹ چیک
آزاد کاروبار
کھیل
ٹیکنالوجی
تازہ ترین
سیاست
دنیا
کھیل
شوبز
مزید
آزاد ریسرچ
فیکٹ چیک
خوشخبری
Skip to content
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
آزاد ریسرچ
فیکٹ چیک
آزاد کاروبار
کھیل
ٹیکنالوجی
x
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
آزاد ریسرچ
فیکٹ چیک
آزاد کاروبار
کھیل
ٹیکنالوجی
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
آزاد ریسرچ
فیکٹ چیک
آزاد کاروبار
کھیل
ٹیکنالوجی
ملک بھرکیلئے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اربوں کا ریلیف متوقع
Home
-
آزاد کاروبار
-
ملک بھرکیلئے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اربوں کا ریلیف متوقع
آزاد کاروبار
May 8, 2025
By
Web Desk
-
2 months ago
0
122
Less than a minute
آئندہ مالی سال کے الیکٹرک سمیت ملک بھرکے لیے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں کمی کا امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے بجلی خریداری کی قیمت میں کمی کی درخواست جمع کرا دی ہے۔
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) بجلی کے بنیادی ٹیرف میں کمی کی درخواست پرسماعت 15 مئی کو کرے گا۔
ذرائع کا بتانا ہے کہ آئندہ مالی سال بجلی صارفین کیلئے 140ارب سے400 ارب روپے تک ریلیف متوقع ہے۔
پچھلی خبر پڑھیں
بھارت نے بدھ کو پھر جارحیت کی کوشش کی، 12 ڈرون حملے کیے، ڈی جی آئی ایس پی آر
اگلی خبر پڑھیں
پاکستان پر بھارتی ڈرون جارحیت میں اضافہ، پاک فوج نے والٹن روڈ پرمزید 3، راولپنڈی میں 2 ہیروپ ڈرونز مار گرا دیے
Web Desk
editor
Related Articles
آزاد کاروبار
پیٹرول اور ڈیزل گاڑیوں پر نئی انرجی وہیکل…
July 18, 2025
آزاد کاروبار
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم، ایک لاکھ…
July 18, 2025
آزاد کاروبار
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کیلیے مطلوبہ دستاویزات…
July 18, 2025
Leave a Reply
Cancel reply
Your email address will not be published.
Required fields are marked
*