پاک بھارت سیز فائر کیسے ہوا، امریکی صحافی نک رابرٹسن نے تفصیل بتاتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے میزائل حملوں نے بھارت کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا۔
پاکستانی میزائل حملوں نے بھارت کو مذاکرات کی میز پر آنے پر مجبور کیا، امریکی صحافی نے کہا کہ بات چیت کا امکان تھا لیکن بھارت نے پاکستان کے تین شہروں پر میزائل برسا دیے۔