جی سی یونیورسٹی، انٹر داخلوں میں اوپن میرٹ پر 1200 اضافی نشستوں کا اعلان

جی سی یونیورسٹی، انٹر داخلوں میں اوپن میرٹ پر 1200 اضافی نشستوں کا اعلان

گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کے ڈائریکٹر انٹرمیڈیٹ سٹڈیز کے مطابق یہ نشستیں یونیورسٹی کے مین کیمپس میں سیکنڈ شفٹ اور کالا شاہ کاکو کیمپس میں مارننگ شفٹ میں دیے جائیں گے۔

تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کے مین کیمپس میں دوپہر 2 بجے سے شام 6 بجے تک سیکنڈ شفٹ میں پری انجینئرنگ، پری میڈیکل، کمپیوٹر سائنس، جنرل سائنس، کامرس اور ہیومینیٹیز میں داخلے ہوں گے۔

مزید پڑھیں: طلباء کے لیے خوشخبری: پنجاب حکومت کا اسٹوڈنٹس کارڈ متعارف کرانے کا فیصلہ

کالا شاہ کاکو کے نئے کیمپس میں مارننگ شفٹ میں پری انجینئرنگ، پری میڈیکل اور کمپیوٹر سائنس میں داخلے دیے جائیں گے۔ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 20 مئی ہے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *