سیالکوٹ سے سابق ایم پی اے اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سید ثاقب حسین شاہ انتقال فرما گئے۔
تفصیلات کے مطابق سنٹرل پنجاب کے شہر سیالکوٹ سے سابق ایم پی اے اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سید ثاقب حسین شاہ انتقال فرما گئے۔نماز جنازہ امام بارگاہ قصر زینب بھڑتھ میں آج صبح 10 بجے پڑھائی جائے گی۔