عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی ہو گئی

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی ہو گئی

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی ہو گئی۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران سے جوہری معاہدے کے بارے بیان کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت میں 2 فیصد سے زائد کمی ہوئی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لندن میں برینٹ خام تیل کی قیمت 64 ڈالرز اور ڈبلیو ٹی آئی 62 ڈالرز کی سطح پر آ گئی ہے۔ گیس کی قیمت میں بھی معمولی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *