پاکستان نے امریکہ کو منتخب آئٹمز پر زیرو ٹیرف دوطرفہ تجارت کی پیشکش کردی

پاکستان نے امریکہ کو منتخب آئٹمز پر زیرو ٹیرف دوطرفہ تجارت کی پیشکش کردی

پاکستان نے امریکہ کو منتخب آئٹمز پر زیرو ٹیرف دوطرفہ تجارت کی پیشکش کردی۔

پاکستان نے تجویز دی ہے کہ پاکستان منتخب ٹیرف لائنز پر زیر و ٹیرف کے ساتھ باہمی مفادات کی بنیاد پر دوطرفہ معاہدہ کرنا چاہتا ہے۔

حکومت کا بجٹ میں درآمدی ٹیکسز میں کمی کا فیصلہ

ذرائع کے مطابق پاکستان امریکہ کے ساتھ متعدد شعبوں میں دوطرفہ تجارت کو توسیع دینا چاہتا ہے۔یہ پیشکش امریکی صدرکی طرف سے پاک بھارت فائر بندی کا معاہدہ کرنے کے بعد کی گئی۔

جنگ بندی کے بعد امریکی صدر نے کہا کہ وہ دونوں ملکوں کے ساتھ بہت سی تجارت کریں گے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *