اسلام آباد اور راولپنڈی میں ژالہ باری اور بارش کی پیش گوئی، الرٹ جاری

اسلام آباد اور راولپنڈی میں ژالہ باری اور بارش کی پیش گوئی، الرٹ جاری

محکمہ موسمیات نے اسلام آباد، راولپنڈی اور گردونواح میں تیز بارش، ژالہ باری اور طوفانی ہواؤں کے امکانات ظاہر کرتے ہوئے الرٹ جاری کر دیا ہے۔

جاری کردہ الرٹ میں شہریوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ ممکنہ موسمی اثرات سے بچنے کے لیے ضروری احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔

واضح رہے کہ گزشتہ ماہ بھی اسلام آباد میں اچانک ہونے والی شدید ژالہ باری سے شہریوں کو خاصا نقصان پہنچا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوائوں کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *