Skip to content
سندھ حکومت نے عام تعطیل کا اعلان کر دیا
سندھ حکومت نے صوبے بھر میں بدھ 28 مئی کو عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔
سندھ حکومت نے نوٹیفکیشن میں کہا ہے کہ یوم تکبیرپر 28 مئی کو سرکاری و نجی اداروں میں تعطیل ہوگی۔
اس سے قبل پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے بھی یوم تکبیر کے موقع پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج بند رکھنے کا اعلان کیا تھا۔