Skip to content
سونے کی قیمت کنٹرول نہ ہو سکی، آج بھی مزید مہنگا ہو گیا
سونے کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا۔
سونے کے نرخ میں 300 روپے فی تولہ اضافہ ہونے سے قیمت 3 لاکھ 42 ہزار 800 روپے کی سطح پر آ گئے۔
دس گرام سونے کے نرخ میں 257 روپے کا اضافہ ہونے سے دس گرام سونا دو لاکھ 93 ہزار 895 روپے کا ہو گیا۔
عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں 3 ڈالر اضافہ ہونے سے فی اونس سونا 3 ہزار 244 ڈالر کی سطح پر پہنچ گیا۔