عظمیٰ بخاری نے سینیٹر فیصل واوڈا کو ذہنی مریض اور سستا شاہ رخ خان کہہ دیا

عظمیٰ بخاری نے سینیٹر فیصل واوڈا کو ذہنی مریض اور سستا شاہ رخ خان کہہ دیا

 وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے سینیٹر فیصل واوڈا کو ذہنی مریض اور سستا شاہ رخ خان کہہ دیا۔

لاہور میں ایک صحافی نے عظمیٰ بخا ری سے سوال کیا کہ فیصل واوڈا کے بیان پر آپ کا ردعمل کیا ہے جس پر انہوں نے جواب دیا کہ وہ کون ہیں؟ دراصل وہ ذہنی مریض ہے اور سستا شاہ رخ خان ہے۔

صدر، وزیراعظم کی فیلڈ مارشل عاصم منیر کو ترقی ملنے پر مبارکباد

صوبائی وزیر اطلاعات نے کہا کہ ابھی تو وہ سینیٹر ہے مگر اس کی سیاسی پارٹی کوئی نہیں ہے، اس کے بیان پر اتنا کہوں گی کہ ایسے شخص کی حالت پر رحم کھاتے ہیں۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *