ٹی ٹوئنٹی تاریخ میں پہلی بار متحدہ عرب امارات نے بنگلہ دیش کو شکست دے دی

ٹی ٹوئنٹی تاریخ میں پہلی بار متحدہ عرب امارات نے بنگلہ دیش کو شکست دے دی

ٹی ٹوئنٹی تاریخ میں پہلی بار متحدہ عرب امارات نے بنگلہ دیش کو شکست دے دی۔

متحدہ عرب امارات  نے 206 رنز کا ہدف ایک گیند قبل حاصل کر لیا۔ شارجہ میں کھیلے گئے میچ میں بنگلہ دیش نے پہلے بیٹنگ کی اور پانچ وکٹوں کے نقصان پر 205 رنز بنائے اور یو اے ای کو 206 رنز کا ہدف دیا۔

بنگلادیشی ٹیم کا دورہ پاکستان ایک مرتبہ پھر غیر یقینی کا شکار

یو اے ای کی جانب سے کپتان محمد وسیم نے شاندار بیٹنگ کی اور 82 رنز بنائے، انہوں نے پانچ چھکے اور نو  چوکے لگائے، زوہیب بھی 38 رنز بنا کر نمایاں رہے۔

آخری اوور میں یو اے ای کو جیت کیلئے 12 رنز چاہیے تھے۔ یو اے ای نے آخری اوور کی پانچویں گیند پر مطلوبہ ہدف پورا کر لیا، اس طرح تین میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر ہو گئی۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *