رحیم یارخان ، موٹر وے پر مسافر بس ٹرک سے ٹکرا گئی ،5 مسافر جاں بحق

رحیم یارخان ، موٹر وے پر مسافر بس ٹرک سے ٹکرا گئی ،5 مسافر جاں بحق

رحیم یارخان میں موٹر وے ایم فائیو پر مسافر بس ٹرک سے ٹکراگئی جس کے نتیجے میں 5افراد جان کی بازی ہار گئے۔

تفصیلات کے مطابق بدقسمت بس کراچی سے پاکپتن آرہی تھی کہ حادثے کا شکار ہو گئی ۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اور امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچیں ۔

یہ بھی پڑھیں : بھارت خطرناک بحری تیاریوں میں مصروف ہے ، عاصم افتخار احمد

 ریسکیو حکام کے مطابق حادثے کے نتیجے میں 5 مسافر جاں بحق جبکہ 26 زخمی ہوگئے،  لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

ریسکیو کے مطابق حادثہ بس ڈرائیور کو نیند آنے کی وجہ سے پیش آیا۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *