Menu
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
آزاد ریسرچ
فیکٹ چیک
آزاد کاروبار
کھیل
ٹیکنالوجی
تازہ ترین
سیاست
دنیا
کھیل
شوبز
مزید
آزاد ریسرچ
فیکٹ چیک
خوشخبری
Skip to content
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
آزاد ریسرچ
فیکٹ چیک
آزاد کاروبار
کھیل
ٹیکنالوجی
x
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
آزاد ریسرچ
فیکٹ چیک
آزاد کاروبار
کھیل
ٹیکنالوجی
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
آزاد ریسرچ
فیکٹ چیک
آزاد کاروبار
کھیل
ٹیکنالوجی
سونے کی قیمت تاریخی بلندی پر، سونا ہزاروں روپے مہنگا ہو گیا
Home
-
آزاد کاروبار
-
سونے کی قیمت تاریخی بلندی پر، سونا ہزاروں روپے مہنگا ہو گیا
آزاد کاروبار
May 21, 2025
By
Web Desk
-
2 months ago
0
97
Less than a minute
سونے کی قیمت بڑھنے کا سلسلہ رک نہ سکا، سونا ہزاروں روپے مہنگا ہو گیا۔
سونے کے فی تولہ نرخ میں 6600 روپے کا بڑا اضافہ ہونے سے قیمت 3 لاکھ 49 ہزار 400 روپے کی سطح پر پہنچ گئی۔
نیٹ میٹرنگ کے نئے کنکشنز لگوانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری
دس گرام سونے کے نرخ میں 5 ہزار 659 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد دس گرام سونا 2 لاکھ 99 ہزار 554 روپے کا ہو گیا۔
عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں 66 ڈالر کا اضافہ ہونے سے فی اونس سونے کے نرخ 3310 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے۔
پچھلی خبر پڑھیں
ہم اپنے پیاروں کو کھونے والے خاندانوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں، امریکی ناظم الامور کی سانحہ خضدار کی شدید مذمت
اگلی خبر پڑھیں
پاکستان میں بھارتی دہشت گردی کروانے میں بی ایل اے کی سہولت کاری بے نقاب
Web Desk
editor
Related Articles
آزاد کاروبار
پیٹرول اور ڈیزل گاڑیوں پر نئی انرجی وہیکل…
July 18, 2025
آزاد کاروبار
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم، ایک لاکھ…
July 18, 2025
آزاد کاروبار
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کیلیے مطلوبہ دستاویزات…
July 18, 2025
prev
next
Leave a Reply
Cancel reply
Your email address will not be published.
Required fields are marked
*