بٹ کوائن کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

بٹ کوائن کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

بٹ کوائن کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔

کرپٹو کرنسی بٹ کوائن کی قیمت 1 لاکھ 10 ہزار ڈالر سے بھی بڑھ  گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق رواں برس جنوری میں بٹ کوائن 1 لاکھ 9 ہزار ڈالر کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی تھی۔

ڈالر مزید مضبوط ، روپے کی قدر میں کمی ہو گئی

حالیہ دنوں میں بِٹ کوائن کے علاوہ دیگر کرپٹو کرنسیز ایتھریم، سولانا، ڈوج کوائن اور کارڈانو کی قیمتیں بھی بڑھ گئی ہیں۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *