اسٹیٹ بینک نے بھی 28 مئی کو چھٹی کا اعلان کردیا

اسٹیٹ بینک نے بھی 28 مئی کو چھٹی کا اعلان کردیا

اسٹیٹ بینک کی جانب سے 28 مئی کو چھٹی کا اعلان کیا گیا ہے۔

مرکزی بینک 28 مئی 2025 بروز بدھ یومِ تکبیر کے موقع پر عام تعطیل کی بنا پر بند رہے گا،28  مئی کو یوم تکبیر کی مناسبت سے ملک بھر میں عام تعطیل ہے۔

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی

وفاقی حکومت نے دسمبر 2024 میں 28 مئی کو عام تعطیلات کی سالانہ فہرست میں شامل کیا تھا اور گزشتہ سال نوٹیفیکیشن کے ذریعے 28 مئی کو عام تعطیل کا اعلان کیا گیا تھا۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *