پاکستانی فضائی حدود پر بھارتی طیاروں کی پرواز پر پابندی 24 جون تک توسیع کر دی گئی

پاکستانی فضائی حدود پر بھارتی طیاروں کی پرواز پر پابندی 24 جون تک توسیع کر دی گئی

کراچی:پاکستانی فضائی حدود پر بھارتی طیاروں کی پرواز پر پابندی 24 جون 2025 صبح 4:59 بجے تک بڑھا دی گئی ہے۔

پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی کے مطابق بھارتی رجسٹرڈ، آپریٹڈ، ملکیت یا لیز پر لئے گئے تمام طیارے پابندی کی زد میں رہیں گے۔

مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

یہ پابندی بھارتی فوجی طیاروں پر بھی عائد ہو گی،بھارتی ایئرلائنز یا آپریٹرز کے زیر انتظام کوئی بھی پرواز پا کستانی فضائی حدود استعمال نہیں کر سکے گی۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *