سونے کی قیمت کو پر لگ گئے، مزید ہزاروں روپے مہنگا

سونے کی قیمت کو پر لگ گئے، مزید ہزاروں روپے مہنگا

سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری، مزید ہزاروں روپے مہنگا ہو گیا۔

سونے کے فی تولہ نرخ میں  3100 روپے کا مزید اضافہ ہونے سے قیمت 3 لاکھ 54 ہزار 100 روپے کی سطح پر پہنچ گئی۔

چین کی ای کامرس کمپنی ’علی بابا‘ کا پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان

دس گرام سونے کا ریٹ 2658 روپے بڑھنے سے دس گرام سونا 3 لاکھ 3 ہزار 583 روپے کی بلند سطح پر پہنچ گیا۔

عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں 31 ڈالرز کا اضافہ ہوا جس کے بعد فی اونس سطح 3357 ڈالر کا ہو گیا۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *