پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں ایکس کی سروس ڈاؤن

پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں ایکس کی سروس ڈاؤن

پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں ایکس کی سروس ڈاؤن ہوگئی ہے۔

 ایکس صارفین کو تصاویر اور ویڈیوز اپ لوڈ کرنے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ بعض مقامات پر سروس مکمل ڈائون ہے۔

ایکس سروس  ڈائون ہونے کی وجوہات سامنے نہیں آ سکی ہیں۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *