پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی آغاز ، ڈالر سستا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی آغاز ، ڈالر سستا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی آغاز ہوا جبکہ روپے کے مقابلے میں امریکی کرنسی کی قیمت میں معمولی کمی آئی ہے۔

کاروباری ہفتے کے پہلے روز اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر منفی رجحان دیکھا گیا ،100 انڈیکس میں 411 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی جس سے انڈیکس ایک لاکھ 18 ہزار 691 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔

یہ بھی پڑھیں : ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان

گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز کاروبار کے اختتام پر ہنڈریڈ انڈیکس ایک لاکھ ، 19 ہزار 102 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *