لاہور میں مرٖغی اور انڈوں کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

لاہور میں مرٖغی اور انڈوں کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

برائلر گوشت سفید پوش طبقے کی پہنچ سے بھی دور ، برائلر گوشت کی قیمت تاحال بھی طے  نہ ہوسکی  جبکہ زندہ برائلر کے دام غیر مستحکم ہیں۔

لاہور کی مارکیٹ میں صافی گوشت منہ مانگے داموں 750روپے کلو میں فروخت ہونے لگاہے۔

لاہور انتظامیہ کی جانب سے فارم گیٹ ریٹ زندہ 383 روپے کلو مقرر، انتظامیہ کی جانب سے ہول سیل زندہ برائلر 397 روپے کلو مقرر کیا گیا جبکہ پرچون بازار میں زندہ برائلر 411 روپے کلو میں فروخت ہورہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : پاکستانی خواتین بیوٹیشنز کو سعودی عرب میں ملازمت کا زبردست موقع مل گیا

 فارمز کی جانب سے زندہ کا سپلائی ریٹ 440 روپے وصول کیا جانے لگا، مارکیٹ میں زندہ برائلر گوشت 640 روپے کلو تک فرو خت ہورہا ہے۔

پرچون بازار میں زندہ برائلر 411 روپے کلو میں فروخت ہونے لگا۔

 اسی طرح انڈوں کی قیمتیں بھی آسمان سے باتیں کرنے لگیں ، فارمی انڈوں کی کھپت کے مقابلے سپلائی کم ،قیمت 304روپے درجن مقرر ہوگئی، ہول سیل مارکیٹ میں انڈوں کی پیٹی 9 ہزار روپے میں فروخت ہورہی ہے ۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *