Skip to content
پاکستان میں عیدالاضحی کب ہوگی؟ رویت ہلال کمیٹی نے اجلاس طلب کر لیا
Home - آزاد سیاست - پاکستان میں عیدالاضحی کب ہوگی؟ رویت ہلال کمیٹی نے اجلاس طلب کر لیا
ذی الحجہ کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل بروز منگل کو اسلام آباد میں طلب کر لیا گیا ہے۔
ذی الحجہ 1446 ہجری کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رو یت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد کی صدارت میں ہوگا۔
یاد رہے کہ سپارکو نے ماہ ذی الحجہ 1446 ہجری کے چاند کی رویت کے حوالے سے پیشگوئی کر رکھی ہے کہ پاکستان میں عید سات جون کو ہو گی۔
واضح رہے کہ ذی الحجہ کے چاند اور عید بارے حتمی اعلان رویت ہلا ل کمیٹی کرے گی۔